وزیراعلیٰ مریم نواز کی قلعه عبداللہ میں دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

دھماکہ کی شدید مذمت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قلعہ عبداللہ میں جبار مارکیٹ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے.
یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر کی انٹری دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں، نئی ویڈیو سامنے آگئی
جانوں کے ضیاع پر دکھ
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا.
ہمدردی اور دعا
وزیر اعلیٰ نے سوگواران سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی.