38 کروڑ کی منشیات آنتوں میں چھپانے والا ملزم پکڑا گیا

دبئی میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

دبئی (ویب ڈیسک) ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 5 ملین درہم (تقریباً 38 کروڑ پاکستانی روپے) مالیت کی کوکین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: انٹراپارٹی انتخابات نظرثانی کیس؛میں ایسے شخص کے سامنے دلائل نہیں دے سکتا جو ہمارے خلاف بہت متعصب ہو،حامد خان اورچیف جسٹس میں تلخ جملوں کا تبادلہ

منشیات چھپانے کی کوشش

اماراتی حکام کے مطابق جنوبی امریکا سے آنے والا ایک مسافر نہایت مہارت سے منشیات کے 89 کیپسول اپنی آنتوں میں چھپا کر لایا تھا، لیکن جدید ایکس رے اسکیننگ ٹیکنالوجی نے ملزم کو گرفتار کروا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے نجکاری ، خریدار کی جانب سے کتنی بولی لگائی گئی ؟ جانیے

مشکوک حرکات کا انکشاف

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ مسافر پر اُس وقت شک ہوا جب اس کی حرکات و سکنات معمول سے ہٹ کر محسوس ہوئیں۔ جدید آلات سے اسکیننگ کے دوران آنتوں میں موجود غیر معمولی اشیاء کی نشاندہی ہوئی، جس کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

کیپسولز کی برآمدگی

برآمد ہونے والے کیپسولز کا وزن تقریباً 1198 گرام تھا اور ان کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 5 ملین درہم بتائی گئی ہے۔ ابوظبی کی فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکیورٹی نے کہا ہے کہ اس حوالے سے جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت سے لیس ٹیم نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...