وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے، آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کراچی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ہم سب جدی پشتی دوست تھے، روز جامن، شہتوت کھانے مادھوپور ہیڈ ورکس جاتے، واپسی پر نہر میں تیرتے سجان پور آتے، ہندو اور سکھ لڑکے بھی ساتھ ہوتے
آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کا کردار
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف کراچی کے دورے کے دوران آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کریں گے۔
ملاقاتیں
حکام کے مطابق، وزیر اعظم پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ، وزیر اعظم شہباز شریف دورہ کراچی کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔