رحیم یارخان: موٹر وے پر مسافر بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 5 مسافر جاں بحق، 26 زخمی

رپورٹ: موٹر وے پر خوفناک حادثہ

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) میں موٹر وے ایم فائیو پر ایک مسافر بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز نے پاکستان، افغانستان سرحد کے راستے دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، 54 خارجی جہنم واصل

حادثے کے متاثرین

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حادثے کی وجوہات

حادثے کا شکار بس کراچی سے پاکپتن آرہی تھی۔ ریسکیو کے مطابق یہ واقعہ بس ڈرائیور کی نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...