ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں اداکاری کیلئے احسن خان نے کتنا معاوضہ لیا ؟ اداکار کا انکشاف

احسن خان کا انکشاف

کراچی (ڈیلی پاکستان آمن لائن) پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے جیو کے ڈرامے ’ڈائن‘ میں اداکاری کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم دراصل کہاں غلطی کر رہے ہیں ؟ محمد عامر نے ناقص پرفارمنس پر ’مشورہ‘ دیدیا

ڈرامے کی کامیابی

سیونتھ اسکائی، عبداللّٰہ کادوانی اور اسد قریشی کی پیشکش ڈرامہ سیریل ڈائن نے اپنی ابتدائی اقساط سے ہی ناظرین کے دل جیت لیے ہیں جب کہ ڈرامے میں نامور اداکار احسن خان اور مہوش حیات کی جوڑی نے دھوم مچا رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قلات: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق

احسن خان کی خوشی

ڈرامے کی غیر معمولی مقبولیت پر اداکار احسن خان بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں اور انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ "میں نے مہوش حیات کے ساتھ ماضی میں بھی کئی ڈراموں میں کام کیا ہے۔"

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا پولیس کے لیے مزید جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ

ناظرین کی پسندیدگی

احسن خان نے کہا کہ ناظرین ہمیں ایک ساتھ اسکرین پر پسند کرتے ہیں اور میں نے ڈرامہ سیریل ڈائن میں کام کرنے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ کو نئی بلندیوں تک لے جانا اور نوجوان نسل کو متاثر کرنا ہدف ہے، آئی سی سی کے نئے چیئرمین جے شاہ کا پہلا بیان

ڈرامے کی کہانی

ڈرامہ سیریل ڈائن کی کہانی ستم سہنے کی روداد نہیں بلکہ غضب ڈھاتی پیش قدمی ہے جو ہر پیر اور منگل کی رات 8 بجے ’جیو ٹی وی‘ سے نشر کیا جاتا ہے۔

تحریر اور ہدایات

ڈائن کی کہانی فاطمہ فیضان اور عنبر اظہر نے تحریر کی ہے جب کہ ڈرامے کی دلکش ہدایات سراج الحق نے دی ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...