ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کی اہلیہ کی تصویر سامنے آ گئی

ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کی تازہ تصویر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد اس وقت پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن بنے ہوئے ہیں، تاہم اب ان کی اہلیہ کی تصویر بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو چاہیے اس کا نام آپریشن سہاگ رات رکھ دے’’ پاکستانی صحافی کا ایسا ٹویٹ کہ جنگ کے ماحول میں بھی آپکو ہنسی آجائے
بھارت کیخلاف جوابی کارروائی
تفصیلات کے مطابق، آپریشن بنیان مرصوص کے دوران ایئر وائس مارشل اورنگزیب کی جانب سے بھارتی افواج کیخلاف کی جانے والی جوابی کارروائی کی تفصیلات فراہم کی جاتی رہیں اور اسی دوران اپنی ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے چھے صفر والا لفظ بھارت کیلئے استعمال کیا، جو کہ انٹرنیٹ پر شدید وائرل ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: بعض اوقات آپ کو خود بھی یہ علم نہیں ہوتا کہ دوسروں کی طرف سے اظہار ہمدردی پر مبنی رویہ آپ کے احساس کمتری کی واضح علامت ہے
تصویر کا منظر عام پر آنا
سوشل میڈیا پر جاری تبصروں میں کہا جا رہا ہے کہ اورنگزیب احمد نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاک فضائیہ کی ایک تقریب میں شرکت کی، جس دوران یہ تصویر لی گئی ہے۔ تاہم اس تصویر کے سامنے آنے کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔
صارفین کی دلچسپی
ایک صارف کا کہنا تھا کہ ایئر وائس مارشل کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام میمز دیکھی ہیں۔
رمشا طاہر کا کہنا تھا کہ "اللہ جوڑی سلامت رکھے"۔
ایشال نے کہا کہ "وہ اس لیے منظر عام پر آئیں ہیں تاکہ لڑکیوں، تمہیں کہہ سکیں 'باز آ جاو'۔"