وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ دورہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت نے 24 جولائی کو امن و امان بارے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
دورہ کرنے والے ممالک
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ترکیہ، آذربائیجان، سعودی عرب، قطر اور ایران کا دورہ کریں گے۔
بھارت کے خلاف موقف
وزیراعظم شہباز شریف بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے اور بھارتی الزامات اور بیانات دوست ممالک کے سامنے رکھیں گے۔








