سیکٹر ای الیون میں زمین خردبرد کے معاملے پر نیب تحقیقات کیخلاف کیس، جسٹس انعام امین منہاس کی کیس سننے سے معذرت

نیب تحقیقات کے خلاف کیس میں جسٹس انعام امین منہاس کی معذرت
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکٹر ای الیون میں زمین خردبرد کے معاملے پر نیب تحقیقات کے خلاف کیس میں جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔
یہ بھی پڑھیں: بی بی سی نے بھی پہلگام حملے میں بھارت کی سکیورٹی ناکامی پر سوال اٹھا دیے
نیا بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 2 رکنی بنچ نے نیا بنچ تشکیل دینے کے لیے فائل قائم مقام چیف جسٹس کو بھجوا دی۔
پہلے سے جاری تحقیقات اور تبدیلی
28 اپریل کو بھی ڈویژن بنچ تبدیل کیا گیا تھا، نیب نے سیکٹر ای الیون زمین خردبرد پر ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا ہے۔