اسلام آباد یونائیٹڈ کے پلے آف مرحلے میں ایلکس ہیلز کے ٹیم کو چھوڑ کر جانے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد یونائیٹڈ کی مشکلات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی دفاعی چیمپئین ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے پلے آف مرحلے میں ایلکس ہیلز  کے ٹیم کو چھوڑ کر جانے کی وجہ سامنے آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: فریال محمود کی مختصر لباس میں بولڈ ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

ایلکس ہیلز کا فیصلہ

ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلینڈ کے جارح مزاج اوپنر ایلکس ہیلز دوست کی شادی میں شرکت کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں اہم معرکے سے قبل اپنی فرنچائز کا ساتھ چھوڑ گئے۔ انگلش کرکٹر اپنے دوست کی شادی میں شرکت کیلئے پاکستان سے اسپین روانہ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

پی ایس ایل میں الوداعی میچ

ایلکس ہیلز بھارتی جارحیت اور ٹورنامنٹ کے دوبارہ ری شیڈول ہونے کے بعد سب سے پہلے پاکستان آنے والے چند کھلاڑیوں میں شامل تھے۔ گزشتہ روز خبریں سامنے آئیں تھیں کہ انگلش اوپنر نے ذاتی وجوہات کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے بجائے محض 2 میچز کیلئے اسکواڈ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

پہلا کوالیفائر

واضح رہے کہ گزشتہ روز پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایلکس ہیلز 2 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے گئے تھے۔ پہلے کوالیفائر میں شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایلیمنیٹر 2 لاہور قلندرز کا چیلنج درپیش ہوگا۔

مزید :

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...