سلمان خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی عورت گرفتار کرلی گئی

ممبئی پولیس کی کارروائی

ممبئی (آئی این پی) ممبئی پولیس نے کھار کے علاقے سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو باندرہ میں واقع بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ میں داخل ہونے کی مسلسل کوشش کر رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا جوابی وار جاری، بیشتر بھارتی ویب سائیٹس ہیک، بی جے پی کی ویب سائیٹ بھی نہ بچی

گرفتاری کی تفصیلات

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ممبئی کے علاقے باندرہ کی پولیس نے اس عورت کو حراست میں لیا اور اس وقت اس سے تفتیش جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب اس عورت نے ہائی سیکیورٹی بلڈنگ میں داخل ہونے کی متعدد کوششیں کیں، جس کے سبب اداکار کی حفاظت اور پرائیوسی کے حوالے سے تشویش میں اضافہ ہوا۔

پہلا واقعہ

یاد رہے کہ گزشتہ برس 14 اپریل کو سلمان خان کے گھر کے باہر دو افراد نے فائرنگ کی تھی اور بعد میں گجرات سے گرفتار کرلیے گئے تھے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...