وزیراعلیٰ مریم نواز کا معروف پنجاب شاعر تجمل کلیم کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خاندان کے ساتھ ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ تجمل کلیم مختلف لہجے کے منفرد شاعر تھے۔