اداکارہ ندا یاسر نے مرضی کے حیران کن راز سے پردہ اٹھا دیا

ندا یاسر کا دلچسپ اعتراف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مختلف اوقات میں 2 بار مطالعہ پاکستان کے امتحان میں نقل کی اور پکڑی بھی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: اپنے اپارٹمنٹ سے کاروبار شروع کرنے والے چین کے سب سے امیر شخص جن کی کمپنی میں کوئی سرمایہ کاری تیار نہیں ہوئی

ٹی وی پروگرام میں کہانی کا انکشاف

حال ہی میں میزبان نے نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے اپنے پروگرام میں اس حوالے سے دلچسپ قصہ ناظرین کے ساتھ شیئر کیا۔انہوں نے بتایا کہ اسکول کے زمانے میں مطالعہ پاکستان کا سبق یاد کرنا مشکل لگتا تھا کیونکہ اس کے جوابات بہت طویل ہوا کرتے تھے۔

نقل کا منصوبہ اور اس کے نتائج

فیل ہونے کے خوف سے میں نے چیٹنگ نوٹ بنالیا اور ٹیسٹ کے دوران اپنی کاپی میں رکھ کر اس سے نقل کی لیکن ٹیسٹ ختم ہونے سے پہلے ٹیچر میرے سر پر آکر کھڑی ہوگئیں اور مجھے چیٹنگ نوٹ نکالنے کا موقع ہی نہیں ملا اور چیٹنگ نوٹ کاپی کے ساتھ چلا گیا۔ بعدازاں ٹیچر نے ٹیسٹ کاپی بھی ہمارے سامنے ہی چیک کیں اور اس میں سے وہ چیٹنگ نوٹ نکل آیا تو پوری کلاس کے سامنے لہراتے ہوئے کہا کہ ندا شرم کرلو نقل کرنا تو سیکھ لو۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...