توشہ خانہ ٹو کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی

راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کی سماعت
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ ٹو کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی۔
سماعت کا وقت اور مقام
نجی ٹی وی دنیانیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایف آئی اے جج شاہ رخ ارجمند کل صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں سماعت کریں گے۔
پراسیکیوشن کی تیاری
پراسکیوشن کل مزید گواہ پیش کرے گی۔ علاوہ ازیں گواہوں میں وزارت خارجہ کے ایک متعلقہ افسر بھی پیش ہوں گے۔