پاکستان کا زائد بجلی کو نئی معیشت میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی توانائی کی نئی راہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے زائد بجلی کو نئی معیشت میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عدالتی احکامات کے مطابق کاروباری مراکز بند کیے جائیں گے، سموگ سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

ڈیجیٹل کرنسی کی پیداوار

نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق 2000 میگاواٹ بجلی اب صرف روشنی نہیں بلکہ ڈیجیٹل کرنسی پیدا کرے گی۔ حکومت کا عزم ہے کہ توانائی کو ضائع ہونے کے بجائے قومی ترقی کا ذریعہ بنایا جائے۔ کرپٹو مائننگ اور AI سینٹرز کے ذریعے پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی طرف گامزن ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت کا نوٹفکیشن جاری کردیا

نوجوانوں کے لیے مواقع

منصوبہ نہ صرف معیشت کو فروغ دے گا بلکہ نوجوانوں کو ہائی ٹیک روزگار بھی فراہم کرے گا۔ پاکستان کرپٹو کونسل کی سرپرستی میں ملک ایک نئی ڈیجیٹل معیشت کی بنیاد رکھ رہا ہے۔ زائد بجلی کو معاشی طاقت میں بدلنے کا یہ منصوبہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنے گا۔

یہ بھی پڑھیں: رواں سال پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی

بٹ کوائن مائننگ کے فوائد

دوسری جانب بٹ کوائن مائننگ سے پاکستان کو اربوں روپے کی آمدنی کی امید ہے۔ حکومت نے نئی ٹیکنالوجی اپنانے کا جرأت مندانہ فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان اب نہ صرف توانائی پیدا کرے گا بلکہ ڈیجیٹل اثاثے بھی بنائے گا، یہ منصوبہ ٹیکنالوجی کے ذریعے قومی خود انحصاری کی راہ ہموار کرے گا۔

اے آئی ڈیٹا سینٹرز کا قیام

علاوہ ازیں اے آئی ڈیٹا سینٹرز کا قیام پاکستان کو عالمی ڈیجیٹل مارکیٹ سے جوڑ دے گا۔ ملکی توانائی کو کرپٹو کرنسی میں تبدیل کر کے معیشت کو نئی سمت دی جا رہی ہے۔ یہ قدم پاکستان کو جنوبی ایشیا کے ڈیجیٹل حب میں تبدیل کر سکتا ہے۔ حکومتی ویژن واضح ہے کہ بجلی، ٹیکنالوجی، اور سرمایہ کاری کو ایک ساتھ آگے لے جانا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...