قومی میثاق معیشت پر اتفاق کیا جائے:لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ معاشی تجربات سے نجات کے لیے قومی میثاق معیشت پر اتفاق کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کسی بھی وقت ایل او سی کے قریب حملہ کر سکتا ہے، وزیر دفاع
بھارت کی دہشت گردی کی سرگرمیاں
روز نامہ جنگ کے مطابق شکست کے بعد بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک فعال کرچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: استعمال شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور سرٹیفکیشن لازمی ہوگی : ہارون اختر
آئی ایم ایف کے مطالبات
انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ حیران کن ہے، بڑے زمینداروں کو زرعی آمدن سے ٹیکس استثنیٰ حاصل رہے گا۔
تنخواہ دار طبقے کا کردار
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے نے رواں سال 391 ارب روپے انکم ٹیکس دیا ہے۔