ڈھاکا ؛جماعت اسلامی کے رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار، رہائی کا حکم

سزائے موت کا فیصلہ کالعدم
ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) جماعت اسلامی کے رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دی گئی، عدالت نے رہائی کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کی فیصلہ سازی
خبر ایجنسی کے مطابق سپریم کورٹ نے اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم سے بری کردیا، رہنما جماعت اسلامی اظہر الاسلام 2012 سے قید میں تھے۔