قومی ٹیم کا ٹیسٹ فارمیٹ میں ہیڈکوچ کون ہونا چاہیے؟ وسیم اکرم نے بتادیا

وسیم اکرم کی نئی ہیڈ کوچ کے لئے حمایت

کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے نئے نام کی حمایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے پاکستان آنا چاہتے ہیں تو حکومت کو ان کا خیرمقدم کرنا چاہیے: علی محمد خان

پی ایس ایل 10 اور کوچنگ سیٹ اپ پر رائے

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن اور قومی ٹیم کے مستقبل کے کوچنگ سیٹ اپ پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے بجٹ میں ووٹ نہ دینے کے لیے پیپلزپارٹی سے رابطہ کر لیا

یونس خان کی تقرری کی حمایت

سابق کرکٹر نے کہا کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے یونس خان بطور بیٹنگ کوچ ایک اچھا آپشن ہیں، وہ بطور کوچ نوجوان کھلاڑیوں کی ذہنیت کو تبدیل کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف آئی ٹی سٹی میں 5 عالمی یونیٹیوں کے کیمپس، فور ٹئیر ڈیٹا سنٹر کا قیام، وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی

پی سی بی کی تبدیلیاں

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کی رخصتی کے بعد عاقب جاوید کو ریڈ بال کوچ مقرر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چین 2028 اولمپکس میں کرکٹ گولڈ میڈل جیتنے کے لیے سنجیدہ ہے اسٹیو واہ نے تمام ملکوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ایچ پی ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ کی تعیناتی

دوسری جانب پی سی بی نے حال ہی میں سابق فاسٹ بولر کو ڈائریکٹر آف ہائی پرفارمنس نامزد کردیا تھا جبکہ مائیک ہیسن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ بنایا تھا۔

مائیک ہیسن کی پہلی اسائنمنٹ

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر مائیک ہیسن کی پہلی اسائنمنٹ بنگلادیش کے خلاف 3 میچوں کی ٹی20 ہوم سیریز ہے، جو 28 مئی سے یکم جون تک شروع ہوگی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...