محکمہ تعلیم کے دفتر سے درسی کتابیں چوری کرنے والے 2 افراد گرفتار

راولپنڈی میں درسی کتابیں چوری

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ تعلیم کے دفتر سے درسی کتابیں چوری کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اخلاق اور جدت کیساتھ مارکیٹنگ کو پاکستان کی ترقی کا ذریعہ بنائیں گے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

کتابوں کی برآمدگی

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 9 ہزار 665 کتابیں برآمدکرلی گئیں۔ یہ کتابیں حکومت پنجاب کی جانب سے طلبا و طالبات کےلئے پرنٹ کروائی گئی تھیں اور مختلف اسکولوں میں پرائمری کے طلبا وطالبات کو مہیا کی جانی تھیں۔

گرفتاری کی تفصیلات

ملزمان کی گرفتاری کیلئے سی پی او راولپنڈی نے خصوصی ٹیم تشکیل دے رکھی تھی۔ ڈی ای او لٹریری نوید الحق کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ یہ کتابیں چوری کرنے کا واقعہ 2 اور 3 مئی کی درمیانی شب پیش آیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...