سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
تعطیلات کی مدت
سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔ تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔
عیدالاضحیٰ کی تاریخ
واضح رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون جمعہ کو ہوگی۔