سانگھڑ میں پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا

سانگھڑ میں افسوسناک واقعہ
سانگھڑ (ویب ڈیسک) سندھ کے ضلع سانگھڑ کے تعلقہ شہدادپور کے نزدیک پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: 1۔ 9 مئی مقدمات؛ عمرہ ادائیگی کے لیے گئے اسپیشل برانچ کے اہلکار نے حلف پر گواہی دینے سے انکار کردیا
پولیس کی تحقیقات
روزنامہ جنگ کے مطابق مقتول کے بھائی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ملزم نشہ کر کے جھگڑتا رہتا تھا۔
لاش کی منتقلی
پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔