موسم کی طرح یہاں انسان بدل جاتے ہیں

موسم کی تبدیلی
موسم کی طرح یہاں انسان بدل جاتے ہیں
جیسے نظموں کے کئی عنوان بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
رنگ بدلنے والے لوگ
جو لوگ خربوزے کی طرح رنگ بدل جاتے ہیں
ہم بھی وہاں سے اپنا مکان بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
نئی سنگت اور معیار
نئی سنگت کے ملنے پر معیار بدل جاتے ہیں
ہر قدم پر نئے سانچے میں یار بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: کراچی: منگھوپیر میں کرنٹ لگنے سے 2 گدھے مرگئے
پہناوے اور حالات
موسم کے بدلتے ہی پہنائے بدل جاتے ہیں
جیسے وقت کے بدلنے سے حالات بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: سیاسی انتشار کو ختم کئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھے گا ،شاہد خاقان
دل اور جذبات
دل وہی ہوتے ہیں جذبات بدل جاتے ہیں
جیسے ہر سال کتابوں کے نصاب بدل جاتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری، آج نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان
ترجیحات کا بدلنا
پرائی دھن کی خاطر، لوگ اوقات بدل جاتے ہیں
وقت کے ساتھ وہ اپنی ترجیحات بدل جاتے ہیں
بات چیت میں تبدیلی
وہ لوگ جو بات کرتے ہماری بات کو طول دیتے تھے
اب ہم بات کرتے ہیں تو وہ بات بدل جاتے ہیں
از قلم: حفصہ مسکین