حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کا نام دیدیا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پاکستان کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پاکستان نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو "فتنہ الہندوستان" کا نام دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: آئندہ 5 برس کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا امکان ہے، عالمی موسمیاتی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نوٹیفکیشن کی تفصیلات
وزارت داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام دہشت گرد تنظیمیں "فتنہ الہندوستان" کہلائی جائیں گی۔
نام کی اہمیت
یہ نام ان دہشت گرد تنظیموں کے اصل نظریہ، عزائم اور مقاصد کو اجاگر کرتا ہے۔