بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

حسینہ واجد پر فرد جرم
ڈھاکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے، وہ اپنی مرضی ہم پر مسلط نہیں کرسکتا: نائب وزیراعظم
مقدمے کی تفصیلات
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ درج تھا، انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل میں فرد جرم پڑھ کر سنایا گیا۔
براہ راست نشریات
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل میں سماعت کو براہ راست نشر کیا گیا، سابق وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس کو شریک مجرم قرار دیا گیا۔