دنیا کے بلند ترین شندور پولو گراﺅنڈ میں سالانہ پولو فیسٹیول کی تاریخ مقرر

چترال میں شندور پولو فیسٹیول

چترال (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں واقع دنیا کے بلند ترین شندور پولو گراﺅنڈ میں سالانہ پولو فیسٹیول 20 جون سے منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ٹی برآمدات 876 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں

فیسٹیول کی تاریخ

نجی ٹی وی سما کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شندور پولو فیسٹیول کی تاریخ مقرر کردی، شندور پولو فیسٹیول 20 سے 22 جون تک اپر چترال میں منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: بچے اپنے آپ کو خوبصورت اور اہم سمجھتے ہیں، پھر معاشرہ سحرانگیزی میں جکڑ لیتا ہے، انہیں اپنی ذات شکوک و شبہات میں ڈوبی نظر آتی ہے

فیسٹیول کی اہمیت

ہر سال منعقد کیا جانے والا شندور میلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جو 7 ہزار میٹر سے زائد کی بلندی پر منعقد ہوتا ہے۔ سالانہ پولو فیسٹیول میں چترال لوئر و چترال اپر کی ٹیمیں گلگت بلتستان کی ٹیموں سے مدمقابل ہونگی۔

گزشتہ سال کی صورتحال

واضح رہے کہ گزشتہ سال خیبر پختونخوا حکومت نے خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر شندور پولو فیسٹیول منسوخ کر دیا تھا تاہم رواں سال ہونے والے شندور پولو فیسٹیول کیلئے پیشگی انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...