تیسرا ٹی 20: پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آخری میچ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خطے کے ڈائنامکس تبدیل، ایران عالمی اقتصادی دباؤ بڑھانے کی پالیسی کی طرف جاتا نظر آرہا ہے، اگلہ ممکنہ ہدف کیا ہو گا؟ الجزیرہ کا تجزیہ
میچ کی تفصیلات
تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نصیب لال اور نور جہاں کے گانوں پر تین مقدمات، یاسر شامی نے ایف آئی آرز کا پوسٹ مارٹم کردیا، ویڈیو
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیم میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ عباس آفریدی شامل ہیں۔
سیریز کی صورتحال
خیال رہے کہ تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔








