تیسرا ٹی 20: پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آخری میچ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 5 گیندوں پر 5 وکٹیں، مینز کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم
میچ کی تفصیلات
تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیم میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ عباس آفریدی شامل ہیں۔
سیریز کی صورتحال
خیال رہے کہ تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔








