معروف ماڈل جنت امین خان کو کراچی کے مال میں جانا مہنگا پڑ گیا، مداحوں نے گھیر لیا

تفصیل

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ماڈل جنت امین خان کے لیے شہر کے مال میں جانا مہنگا ثابت ہوا۔ مداحوں نے ماڈل کو زبردستی گھیر کر سیلفی لینے کے لیے اصرار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز سے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش

مداحوں کا ہجوم

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنت امین خان کو چاروں جانب سے ان کے مداحوں نے گھیر رکھا تھا۔ تمام مداح ہاتھوں میں موبائل لیے ماڈل کے ساتھ سیلفی بنوانا چاہ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: نہروں کا معاملہ، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب

محفوظ مقام تک پہنچنے کی کوشش

ایسی صورتحال میں وہاں موجود گارڈز اور جنت مرزا کے ساتھ موجود ایک شخص نے مداحوں کو دھکے دے کر پیچھے کیا اور بہت مشکل سے جنت خان کو اس ہجوم میں سے نکالا۔ پھر وہ بھاگ کر محفوظ مقام تک پہنچیں۔

ویڈیو کا مشاہدہ کریں

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...