ملزم نے ثنا یوسف پر فائرنگ سے پہلے پھول پیش کیے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔

قتل کیس میں نیا انکشاف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا آبی ذخائر بڑھانے کا صائب فیصلہ
ملزم کا کردار
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کاکا نے قتل سے پہلے ثنا یوسف کو پھول پیش کیے تھے۔ ملزم کی طرف سے یہ پھول ثنا کی سالگرہ کے سلسلے میں دیے گئے تھے۔
واقعہ کا تسلسل
مبینہ طور پر ملزم نے پھول پیش کرتے ہی ثنا پر فائر کھول دیا اور وہاں سے فرار ہوگیا۔ ملزم فرار ہو کر فیصل آباد گیا جہاں سے اسے گرفتار کرلیا گیا۔