ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی سامنے آ گئی۔

سابق کرکٹر کی پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر باسط علی نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی کردی۔

یہ بھی پڑھیں: حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں، سہولیات فراہم کی جائیں: شاہ سلمان کا حکم

ٹوئٹر پر بیان

گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے باسط علی نے سلمان علی آغا کی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ "ریڈ بال کی بھی کپتانی مبارک، تینوں فارمیٹ کا ایک کپتان!"

یہ بھی پڑھیں: Boris Johnson Reveals Biden’s Compliment on His Wife’s Beauty

کارکردگی اور قیادت کے دعوے

مختصر ترین فارمیٹ میں ہوم سیریز کے دوران بنگلادیش کو کلین سوئپ کرنے والے سلمان علی آغا ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی قیادت کے مضبوط دعویدار ہیں، انہیں سعود شکیل کی جگہ کپتان مقرر کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کے ساتھ ٹیرف مذاکرات میں ریکوڈِک منصوبہ ممکنہ ترغیب ہو سکتا ہے: ڈائریکٹر ٹِم کِرب

نائب کپتان کی حیثیت

سلمان آغا اس وقت نائب کپتان کے طور پر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں جبکہ ٹی20 فارمیٹ میں انہیں کپتانی دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکٹرک وہیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، معروف کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت 10 لاکھ روپے تک گرا دی

کرکٹ حلقوں میں بحث

باسط علی کی ٹوئٹ پر کئی کرکٹ حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے، تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ابھی تک کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: فٹبال نکلانے کیلئے کنویں میں اترا، کوشش کے باوجود ہر بار نیچے گر جاتا، گہری ہوتی شام نے اندھیرا کر دیا،قسمت اچھی کہ کمپنی کے ملازمین ادھر آن نکلے

تبدیلی کے نام زیر غور

ٹیسٹ فارمیٹ میں قیادت کی تبدیلی کے لئے 2 نام زیر غور ہیں، جن میں سعود شکیل اور سلمان آغا کا نام سر فہرست ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ہی ضلع میں دو مقامات پر ٹول ٹیکس کے نفاذ سے تنگ مظاہرین نے ٹول پلازہ کیبن ہی اکھاڑ دیا

شان مسعود کی کپتانی کا تجزیہ

نومبر 2023 میں اوپنر شان مسعود کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ تاہم ان کی قیادت میں پاکستان نے 12 ٹیسٹ میچز میں سے صرف 3 جیتے جبکہ 9 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: نیم حکیم انفلوئنسرز: خواتین کو گمراہ کر کے پیسے کمانے والے

ICC ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ

اسی طرح آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی غیر تسلی بخش رہی، جس کے نتیجے میں وہ آخری پوزیشن پر پہنچ گئی۔

پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال

ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی ٹیم اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر 9ویں نمبر پر موجود ہے جبکہ آسٹریلیا، بنگلادیش، اور جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...