میو ہسپتال کی او پی ڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی
حادثہ کی تفصیلات
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) میوہسپتال کی او پی ڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد آنیوالے ایم این اے یا ایم پی اے کیساتھ کیا ہو گا ۔۔؟ فیصل واوڈانے بتا دیا
ہسپتال انتظامیہ کا بیان
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ کمرے تک محدود رہی، جس پر قابو پا لیا گیا۔
نقصانات کا جائزہ
آگ سے جانی نقصان نہیں ہوا، نہ ہی کوئی مریض متاثر ہوا۔








