ترجمان پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

اہم بیان کا پس منظر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ صدارت میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس اب 28-29 جولائی کو متوقع ہے:علامہ طاہر محمود اشرفی
نیٹ میٹرنگ کی مشاورت
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، ترجمان پاور ڈویژن نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ سے متعلق ابھی تک مشاورت کا عمل جاری ہے۔
نیٹ میٹرنگ پر مختلف تجاویز زیرغور ہیں، اور ابھی تک اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ نیٹ میٹرنگ کا معاملہ ابھی وزیراعظم کے پاس جانا ہے۔
صارفین کے معیاری فوائد
ترجمان نے بتایا کہ صارف کو 10 روپے ملنے سے متعلق رائے قائم کرنا قبل ازوقت ہے۔