میرا بوائے فرینڈ فحش اداکارہ کے ایک ہزار لوگوں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے کے چیلنج میں شریک تھا۔ خاتون کا شرمناک انکشاف

خاتون کی دلخراش دریافت
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسٹیوی کینیڈی نامی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے معلوم ہوا ہے کہ اس کا بوائے فرینڈ جس سے وہ شادی کرنے کا ارادہ رکھتی تھی، بونی بلیو کے 1057 مردوں کے "غیر اخلاقی سٹنٹ" میں حصہ لینے والوں میں سے ایک تھا اور وہ اس پر بہت ناراض ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کو دوسری شادی کے لیے کس نے راضی کیا اور سابق شوہر کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟ جانئے
سوشل میڈیا پر افشائی
سٹیوی کینیڈی جو اب ٹک ٹاک پر "ہاٹ نیو بم شیل" کے نام سے جانی جاتی ہیں، نے اپنی یہ دلخراش دریافت شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا سہارا لیا۔ اس نے اپنے چھ ہزار فالوورز کو بتایا "مجھے ابھی پتہ چلا کہ میرا بوائے فرینڈ بونی بلیو کے 24 گھنٹوں میں ایک ہزار مردوں کے چیلنج میں شامل تھا۔ اب میں کسی مرد سے بات نہیں کروں گی۔"
یہ بھی پڑھیں: پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو فیسوں میں من مانا اضافہ نہیں کرنے دیا جائے گا، سینیٹر عرفان صدیقی
بدنام زمانہ فحش اداکارہ کا انکشاف
ڈیلی سٹار کے مطابق بدنام زمانہ فحش اداکارہ بونی بلیو کا اصلی نام ٹیا بلنگر ہے، اس نے جنوری میں اس وقت انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا تھا جب اس نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے صرف 12 گھنٹوں میں 1057 مردوں کے ساتھ تعلقات قائم کیے۔
پریشان کن ویڈیو اور سٹیوی کی جذباتی حالت
ٹک ٹاک پر پوسٹ کی گئی ایک دوسری ویڈیو میں سٹیوی واضح طور پر پریشان تھی اور لگ رہا تھا کہ وہ رو رہی ہے۔ اس کے کیپشن میں لکھا تھا "یہ آپ کے لیے اس کا فون چیک کرنے کا اشارہ ہے۔"