شہباز شریف سے سعد رفیق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

ملاقات کی تفصیلات
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہbaz شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے ذہنی طور فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ جیل میں رہ لیں گے مگر سمجھوتہ نہیں کریں گے، نجم سیٹھی
بجٹ پر گفتگو
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعظم کو مبارک باد دی۔
معاشی استحکام اور عوامی ریلیف
خواجہ سعد رفیق نے بجٹ کو معاشی استحکام اور عوامی ریلیف کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔