سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت میں کمی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت کم ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پارلیمانی نظام کے عالمی دن پر پیغام جاری
قیمتوں کا تعین
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شارجہ میں البیان اکیڈمی کی 5ویں سالگرہ اور طلباء کی گریجویشن تقریب کا انعقاد
10 گرام سونے کی قیمت
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 10 ہزار 613 روپے ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت
اسی طرح عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 414 ڈالر فی اونس ہے۔








