سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی میں سونے کی قیمت میں کمی
ملک کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد ڈویژن کے سرکاری کالجز، میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلباء کیلئے 10 کروڑ روپے سے زائد کے اسکالر شپ کا اعلان
سونے کی نئی قیمتیں
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ہزار روپے کم ہو کر 3 لاکھ 61 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 9 ہزار 756 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ کی صورتحال
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 398 ڈالرز فی اونس ہے۔