مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں رواں ہفتے مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

قیمتوں کی تفصیلات

آل پاکستان صرافہ جیمز اور جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 245 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 925 روپے کم کرکے 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے ہے۔

عالمی بازار کا اثر

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 378 ڈالر فی اونس ہے۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...