ایران سے مزید 99 پاکستانی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

پاکستانی زائرین کی واپسی
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران سے مزید 99 پاکستانی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: شوریٰ سے منظوری کے بعد آئی اے ای اے سے معاہدہ معطلی پر عمل ہم پر لازم ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تفصیلات
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایران سے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 99 پاکستانی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ واپس آنے والوں میں 93 زائرین اور 6 طلبا شامل ہیں۔
مجموعی اعدادوشمار
یادرہے کہ گوادر کے سرحدی گیٹ سے اب تک 10 ہزار 400 پاکستانی واپس پہنچ چکے ہیں۔