چین اب ایران سے تیل خریدنا جاری رکھ سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کا بیان
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین اب ایران سے تیل خریدنا جاری رکھ سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مسافر کی دوران پرواز دروازہ کھولنے کی کوشش، پرواز موڑ دی گئی
چین کی معیشت پر اثرات
سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امید ہے چین امریکہ سے بھی خوب تیل خریدے گا۔
ٹرمپ کی مسرت
ایسا ممکن بنانا کہ چین ایران سے تیل خرید سکے میرے لیے بڑے اعزاز کی بات تھی۔








