بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

بنگلہ دیش میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز
ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: 12 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ
پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کےلیے 16 جولائی کو بنگلا دیش جائے گی۔
میچوں کی تاریخیں
- پہلا میچ: 20 جولائی، شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، ڈھاکہ
- دوسرا میچ: 22 جولائی
- تیسرا اور آخری میچ: 24 جولائی، ڈھاکہ