بلوچستان ہائی کورٹ نے لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ معطل کردیا

بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان ہائیکورٹ نے لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ معطل کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا ایران کی بندرگاہ پر دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
عدالتی سماعت
نجی ٹی وی چینل دنیا کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے تربت بنچ نے فیصلہ معطل کیا۔ اس بنچ میں جسٹس اقبال احمد کاسی اور جسٹس ایوب ترین شامل تھے۔ کیس کی مزید سماعت 15 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔
حکومتی اقدام
یاد رہے کہ بلوچستان حکومت نے مختلف اضلاع کی لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ جاری کیا تھا۔