پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے الزام میں اراکین کو بھاری جرمانے بھی بھگتنا ہوں گے، نام سامنے آ گئے

جرمانے کا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 10 ارکان پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ

تفصیلات

نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی اجلاس میں مائیک توڑنے والے 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق جرمانے کی زد میں آنے والے ارکان میں جاوید کوثر، اسد عباس، محمد تنویر اسلم، سید رفعت محمود، محمد اسماعیل، شہباز احمد، امتیاز محمود، خالد زبیر، رانا اورنگزیب اور محمد احسن شامل ہیں۔

جرمانے کی وجوہات

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر 2 لاکھ 3550 روپے فی کس جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ 16 جون کے اجلاس میں ویڈیو شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کیا گیا اور 7 روز میں جرمانہ ادا نہ کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...