ایئرکارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا گیا

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا فیصلہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) - پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ائیرکارگو چارجز میں زبردست اضافہ کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گرمی کی شدید لہر، بجلی کی سپلائی معطل نہ ہو، کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: سی ای او لیسکو
نئے چارجز کا انکشاف
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، ائیرپورٹ اتھارٹی حکام نے پروازوں میں پالتو پرندے، بلی، کتے، پان کے پتے اور جنرل کارگو کے نئے ریٹس جاری کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر صحت کا بھارت سے بغیر علاج بھیجے گئے 2 بچوں کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کا اعلان
چارجز میں اضافہ کی تفصیلات
پالتو پرندوں کے لئے پرواز میں لے جانے پر چارجز میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید معلومات
ائیرپورٹ اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارگو چارجز 5 سال بعد بڑھائے گئے ہیں۔