حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ

چینی کی امپورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مولانا طارق جمیل کی تقریر اسٹیبلشمنٹ نے نہیں روکی بلکہ ۔۔۔ خود ہی وضاحت جاری کردی
اجلاس کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق چینی کی امپورٹ حکومتی سیکٹر میں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔
قیمتوں اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں
ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی مہنگی بیچنے اور ذخیرہ اندوزی پر موثر کارروائیاں کی جائیں گی۔