اعلیٰ تعلیم میں فوری اور مؤثر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت ہے، ابراہیم حسن مراد

اعلیٰ تعلیم کی ضرورت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم میں فوری اور مؤثر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت ہے, پاکستان کی 64 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے۔پاکستان میں صرف 10 فیصد طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کر پاتے ہیں، بھارت میں یہ شرح 30 اور بنگلہ دیش میں 20 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

تعلیم کی پسماندگی کے نتائج

ابراہیم حسن مراد نے مزید کہا کہ تعلیم میں یہ پسماندگی ہمارے نوجوانوں کو عالمی دوڑ سے باہر کردے گی، تعلیم یافتہ قوم کے بغیر ترقی کا خواب ادھورا ہے۔ ترجیحات بدلنے اور اعلیٰ تعلیم کو قومی ایجنڈا بنانے کا وقت آچکا ہے، اعلیٰ تعلیم میں سرمایہ کاری، ہنرمندی کا فروغ اور تعلیمی رسائی قومی ترقی کی بنیاد ہیں۔

تعلیم کی اہمیت

پل اور سڑکیں راستے بناتی ہیں، جبکہ تعلیم مستقبل بناتی ہے، آئیے! تعلیم کے ذریعے ایک باوقار اور روشن پاکستان کی بنیاد رکھیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...