سابق ایئر چیف سہیل امان نے بھارت کیخلاف جنگ کے بعد ایئر فورس کے جوانوں کی دلچسپ شکایت بتا دی

پاکستان کے سابق ایئر چیف کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق ایئر چیف سہیل امان نے آپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے سنوبر انسٹی ٹیوٹ راونڈ ٹیبل میں منعقدہ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بھارت کیخلاف جنگ کے بعد پاکستان ایئر فورس کے جوانوں نے صرف ایک ہی شکایت کی ہے کہ آپ نے ہمیں تربیتی مشقوں میں زیادہ ٹف ٹائم دیا ہے جبکہ بھارتیوں نے جنگ میں ہم اتنا ٹف ٹائم نہیں دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی رافیل طیارے گرائے جانے کے بعد جے 10سی بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں کتنا اضافہ ہوا؟ شاندار خبر

میرے خیالات

تفصیلات کے مطابق ایئر چیف سہیل امان کا کہنا تھا کہ جے ٹین، رافیل، میٹیور اور پی ایل 15 میں زیادہ فرق نہیں ہے، لیکن اہم یہ ہے کہ آپ ان کا استعمال کس طرح کرتے ہیں۔ مستقبل میں سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ تمام اثاثوں کو یکجا کرنا چاہیے اور اچھی ٹریننگ کرنی چاہیے۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ بھارت نے ان میں سے کچھ بھی نہیں کیا۔ رافیل ایک جہاز ہے، اسے کیسے استعمال کیا جائے اور کون استعمال کرے گا یہ معنی رکھتا ہے۔

اقتباس

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...