خواجہ آصف سے آئیڈیل تعلقات نہیں رہے، حنیف عباسی

سیاسی بات چیت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف مجھ سے عمر میں کافی بڑے ہیں۔ ان کے ساتھ تعلقات کبھی آئیڈیل نہیں رہے ہیں۔ آپ اتنے سینئر سیاستدان ہیں مگر اپنی ہی جماعت کو ہائبرڈ نظام کا طعنہ دیتے ہیں۔ موجودہ نظام ہائبرڈ نہیں ہے، میں نہیں مانتا۔ یہ سارے فیصلے پارٹی کے ہیں، پھر آپ کہتے ہیں کہ میں پالیسی فالو کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: بالیوڈ اداکار کی لاش برآمد، خاندان نے قتل کا شبہ ظاہر کر دیا

تنخواہوں میں اضافے کی بات

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ تنخواہ میں اضافے کی منظوری کابینہ دیتی ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ اتنی تنخواہ بڑھائی جائے کہ سوالیہ نشان ہو۔ خواجہ آصف کہتے ہیں میں باہربات نہیں کرتا، یہ باہر ہی بات ہوگئی۔ ایاز صادق ہمارے سپیکر ہیں، خیال رکھنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح فیلڈمارشل کو عزت ملی، کسی اور کو نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ بانی سے جیل میں ملاقات کی ایسی کوئی سوچ نہیں۔

مذاکرات کی ضرورت

حنیف عباسی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے قصیدے کے علاوہ ان کو کچھ یاد نہیں، شاہ محمود، یاسمین راشد و دیگر کا کوئی ذکر ہی نہیں۔ مذاکرات کیلئے کلیئر دل و دماغ کے ساتھ آئیں، مذاکرات کیلئے اپنے معافی نامے ساتھ لے کر آئیں۔ معافی نامے بھی دوری پر نہیں، جلد آجائیں گے، معافی ملے گی اس کے بعد مذاکرات ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...