سر جھکا آنسو بہے اور آگیا لب پر درود۔۔۔

عقیدت کا اظہار
باوضو ہوکر عقیدت سے لیا زینؑبؓ کا نام
یہ بھی پڑھیں: روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
برسی کی رحمت
سن کے برسی مجھ پہ رحمت کی گھٹا زیؑنبؓ کا نام
یہ بھی پڑھیں: 190 ملین پاؤنڈ کیس؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا
تعظیم کا لمحہ
سر جھکا آنسو بہے اور آگیا لب پر درود
کس قدر تعظیم کے لائق ہوا زینؑبؓ کا نام
زینت کی مثال
اسمِ زینؑبؓ سے ہوا ثابت کہ ہیں زینِ پدر
زینتِ کردارِ حیؑدرؓ بن گیا زینؑبؓ کا نام
کلام:
حسن عسکری کاظمی