سر جھکا آنسو بہے اور آگیا لب پر درود۔۔۔
عقیدت کا اظہار
باوضو ہوکر عقیدت سے لیا زینؑبؓ کا نام
یہ بھی پڑھیں: ایران پر حملوں کے لیے دباؤ ڈالنے سے متعلق خبر، سعودی عرب نے تردید کر دی
برسی کی رحمت
سن کے برسی مجھ پہ رحمت کی گھٹا زیؑنبؓ کا نام
یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر نے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیئے
تعظیم کا لمحہ
سر جھکا آنسو بہے اور آگیا لب پر درود
کس قدر تعظیم کے لائق ہوا زینؑبؓ کا نام
زینت کی مثال
اسمِ زینؑبؓ سے ہوا ثابت کہ ہیں زینِ پدر
زینتِ کردارِ حیؑدرؓ بن گیا زینؑبؓ کا نام
کلام:
حسن عسکری کاظمی








