جنوبی ایشیائی کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے حزیفہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا

حزیفہ ارشد کی شاندار کامیابی
کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حزیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا وفد آج سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا
میڈل کی تفصیلات
کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: درہ آدم خیل: گھر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
پاکستان کی کارکردگی
پاکستان کا دستہ اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور 7 برانز میڈل جیت چکا ہے۔ بھارت مجموعی طور پر میڈل ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔
شرکت کرنے والے ممالک
پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلا دیش، نیپال اور بھوٹان کے کراٹے کاز ایونٹ میں شریک ہیں۔