امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں کا یو اے ای کا ویزا کیوں مسترد ہو رہا ہے؟ پاکستانی سفیر نے بتادیا
برکس کی مذمت
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق برکس تنظیم کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد ٹرمپ کا بیان سامنے آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو کھری کھری سنا دیں
ٹیرف کا اعلان
امریکی صدر نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکہ مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اُس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: مصطفی قتل کیس، ملزم ارمغان کے خلاف ایف آئی اے میں پہلا مقدمہ درج
رعایت کا عدم امکان
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس پالیسی سے کسی کو رعایت نہیں ملے گی، اس معاملے کی طرف توجہ دینے کا شکریہ۔
نئے خطوط کی بھیجائی
امریکی صدر نے مزید کہا کہ آج مختلف ممالک کو ٹیرف سے متعلق خطوط ارسال کردیے جائیں گے۔